پہلی دو روزہ قومی سیرت کانفرنس

پہلی دو روزہ قومی سیرت کانفرنس
بعنوان : سیرت ِ رسول ﷺ کی عصری معنویت اور عہد ِجدید کی تحدیات

زیرِ اہتمام : ادارہ عربی وعلومِ اسلامیہ،گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی،سیالکوٹ
بتعاون : سیرت سٹڈی سینٹر،سیالکوٹ کینٹ

سیرت طیبہ کے علمیاتی و اطلاقی مباحث۔ عصری سماجی و اخلاقی تناظر میں
جدید سماجی ادارے اور فرد کی انفرادی تربیت ۔تہذیبی مسائل
عصری اجتماعیت اور فرد کی سماجی تربیت ۔ اداروں کے عملی کردار کا تجزیہ
ذارئع ابلاغ کے انفرادی و عمرانی اثرات ۔ سیرت طیبہ کی روشنی میں تحدیدات
ارھاب (دہشت گردی) محرکات و عوامل اور تدارک۔ عالمی منظرنامہ اور سیرت طیبہ
عصری سماج کی اخلاقی تشکیل نو اور سیرت طیبہ کے اصول اخلاق

جدید معاشی فکرو فلسفہ اور اس کے عملی مظاہر ۔ سیرت نبویہ کی روشنی میں انتقاد و لائحہ عمل
معاشی اجارہ داری اور استحصالی نظمِ معیشت۔ نبوی منہاج کی روشنی میں تدارک
معاشی مساعی میں عورتوں اور بچوں کی شرکت ۔ مسائل ، نتائج اور حل
معاشی عدل کے نبوی اصول
کاروباری اخلاقیات اور عصری معاشی نظام
معاشی حقوق کی نبوی اساسیات اور جدید معاشی نظام

عصرِ جدید میں مذہبی مباحث کا منہاج اور اس کے موضوعات ۔ علمِ سیرت سے استفادہ
مکالمہ بین المذاہب ۔حدود و قیود اور عصری ترجیحات
تشکیک وا نکار ِ مذہب کی عقلی ، سائنسی اور تہذیبی جہات ۔دعوت کا نبوی لائحہ عمل
بین المسالک ہم آہنگی کے اصول اور عملی اطلاق
مذہبی انتہاپسندی کے عصری رجحانات ۔اسباب و تدارک

عصری سیاسیات اور ریاستی نظام۔ نبی ﷺ کی سیاسی زندگی کا اطلاقی مطالعہ
جمہوریت سے متعلق علمی مباحث
عصری نظمِ ریاست کے عناصر ِ ثلاثہ (حکومت ، مقننہ اور عدلیہ)
حکمرانوں کی دینی ذمہ داریاں
عالمی سیاسی نظام اور مسلمانوں کے لیے لائحہ عمل
اہم تاریخیں: خلاصہ جمع کروانے کی تاریخ: 10 جنوری 2017
خلاصہ کی منظوری کی اطلاع: 15 جنوری 2017
مکمل مقالہ وصولی کی تاریخ: 12 فروری 2017
مقالہ کی منظوری کی اطلاع: 19فروری 2017
نوٹ : محققین سے درخواست ہے کہ مقررہ تاریخوں کی پابندی ملحوظ رکھیں۔
چیف آرگنائزر : ڈاکٹر سیدہ سعدیہ
آرگنائزر : ڈاکٹر محمد ارشد
کوآرڈینیٹر : ڈاکٹر نسیم محمود
معاون کوآرڈینیٹرز : ڈاکٹر شبیر حسین ، مس نورین بٹ

For Contact: 0333-4509288, 0300-7767139, 0333-9414041

Email Id: [email protected]