وظیفہ

ضرورت کی بنیاد پر وظیفہ صرف میقات اول میں ہی دیا جائے گا۔
مورا اور حکومت پنجاب کا اینڈومنٹ فنڈPEEF بھی ضرورت مند طالبات کی مالی امداد فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ان وظائف کی فراہمی کا انحصار طالبات کی تسلی بخش کار کردگی پر ہوگا۔

تبادلہ پالیسی

مندرجہ ذیل وجوہات کی بنیاد پر تبادلہ صرف مخصوص نشستوں کی فراہمی پر منحصر ہے ۔
والدین کا تبادلہ
والدین کی رہائش کا تبادلہ
نا مساعد حالات
گریڈ /جی پی اے جو شعبہ کے لیے قابلِ قبول ہوں۔