’’فطرت کو گہرائی سے دیکھواور پھر تم سب کچھ بہتر طریقے سے دیکھ سکو گے۔‘‘ یہی تعلیم ہم اپنی طالبات کو دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم اپنی طالبات کو تعلیمی طور پر اُبھارنے اور ان کے اندر تجسس کو پروان چڑھانے کی کوشش کرتے ہیں اور ان کے اندر سائنس اور طبعیات کے لیے عزت کو فروغ دیتے ہیں۔ شعبہ ہذا کی ٹیم کی چستی اور قابلیت طبعیات کے موثر ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
مس زاھدا مھتار