میں آنے والی تمام طالبات کو کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں خوش آمدید کہتی ہوں۔ اس شعبے کا مقصد اپنی طالبات کو جدید زمانے اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ جوڑنا ہے۔ ہمارے پاس بہترین باصلاحیت اور تجربہ کار فیکلٹی موجود ہے جو ہمارے مقصد کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں موثر کردار ادا کر رہے ہیں تاکہ بہترین پروفیشنل پیدا کیے جا سکیں جو سوفٹ وئیر بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
( ڈاکٹر سہیل بھٹی (چیئر پرسن