"تحقیقی جریدہ” کا تیسرا شمارہ پیش خدمت ہے۔
پوری دنیا ایک گلوبل ویلج بن چکی ہے ۔جدید ذرائع ابلاغ نےاگرچہ علم کے حصول کے ذرائع آسان سے آسان بنا دیئے ہیں لیکن کتاب اور استاد کی اہمیت اپنی جگہ برقرار ہے ۔کمپیوٹر ،لیپ ٹاپ اور ملٹی میڈ یا سےاطلاعات کی فراہمی تو ہو سکتی ہے لیکن کتاب صرف اطلاع ہی فراہم نہیں کرتی اس سے آگے بڑھ کر کردارسازی کاکام بھی کرتی ہے۔استاد کتاب کے مضمون کو آسان سے آسان بنا کر طالبات کو زندگی گزارنے کے مراحل سے واقف کراتا ہےجو فرد کے ساتھ ساتھ اجتماعی شعور کے ارتقاءکے لیے ضروری ہیں اس لیے کتاب کے ساتھ ساتھ درس وتدریس کے شعبے میں استاد کی اہمیت بھی اپنی جگہ مسلمہ ہے۔ معلمی ایک پیغمبرانہ پیشہ ہے جو حلیمی ،بردباری اور انکساری کا تقاضہ کرتی ہے۔ہمارے ماضی کے اساتذہ میں یہ تمام صفات موجود تھیں لیکن کیا موجودہ دور کے اساتذہ کی اکثریت ان صفات کا دعوی کر سکتی ہے/ ہمارے تدریسی شعبے خصوصا جامعات میں اکثر اساتذہ کا رویہ متکبرانہ ہے کہ طالبات ان سے بےزار ہو جاتی ہیں ۔تدریس کی بات چھوڑیں کہ اساتذہ کی اکثریت کس ذوق شوق سے پڑھاتی ہے اس کا حال تو طالبات ہی جانتی ہیں اور یقینا جانتی ہیں کیوں کہ ان سے زیادہ کوئی استاد کا جج نہیں ہو سکتا ،طالبہ سمجھتی ہے کہ کو ن سا استاد کتنی لگن سے پڑھا رہا ہے اور کون سااستاد وقت گزاری کر رہا ہے
جامعات میں اب مقالہ نگاری کا کام بھی شروع ہو چکاہے۔ مقالہ نگاروں کو سب سے زیادہ شکایت اپنے مقالے کے نگران سے ہوتی ہے کہ وہ ان کو وقت نہیں دیتے جس سے ایک طرف تو مقالہ زچ ہوتا ہے اور دوسری طرف تاخیر کے ساتھ ساتھ مقالہ غیر معیاری بھی ہوجاتاہے ۔یہ ایک اہم مسلہ ہے جس پر مقالات کے نگرانوں کی توجہ کی ضرورت ہے
ہماری کوشش ہو گی کہ ہر شمارہ وقت پر شائع ہو اور ایچ۔ای۔سی کے مقررہ معیار اور طریقہ کار کی پابندی کی جائے۔ ’’تحقیقی جریدہ‘‘کا ہر شمارہ یونیورسٹی کی ویبپر بھی موجود ہو گا۔
"www.gcwus.edu.pk”
مقالہ نگاروں کے لیے ہدایات
٭ ’’تحقیقی جریدہ‘‘تحقیقی و تنقیدی مجلہ ہے جس میں اردو زبان و ادب کے حوالے سے غیر مطبوعہ مقالات ایچ ای سی کے طے کر دہ ضوابط کے مطابق شائع کیے جاتے ہیں۔
٭ تمام مقالات اشاعت سے قبل پیئررویو کے لیے مختلف ماہرین کو بھیجے جاتے ہیں جن کی منظوری کے بعد مقالات ’’تحقیقی جریدہ‘‘ میں شائع کیے جاتے ہیں۔
٭ مقالہ ارسال کرتے ہوئے درج ذیل اصولوں کو ملحوظ رکھاجائے جو کہ آج کی ترقی یافتہ علمی دنیا میں بالعموم رائج ہیں ۔ مقالہ ایم ایس۔ورڈ فارمیٹ میں اےفور جسامت کے کاغذ پر ایک ہی جانب کمپوز کروا کر بھیجا جائے۔ جس کے متن کا مسطر (پانچ بائے سات) انچ میں رکھا جائے۔ حروف جمیل نوری نستعلیق میں ہوں جن کی جسامت’ 13‘ پوائنٹ ہو۔ مقالے کے ساتھ انگریزی زبان میں اس کا خلاصہ(ابسٹریکٹ) (تقریباً ۱۰۰ الفاظ) ، عنوان اور اس کا انڈیکس بھی شامل کیا جائے۔ مقالے کی سی ڈی بھی ساتھ ارسال فرمائیں۔ یعنی مقالے کی ’’ہارڈ‘‘ اور ’’سوفٹ‘‘کاپی دونوں ارسال کی جائیں۔ ٭ مقالے کے عنوان کا انگریزی ترجمہ، مقالہ نگار کے نام کے انگریزی ہجے اور موجودہ عہدہ نیز مکمل پتہ بھی درج کیا جائے۔
٭ ’’تحقیقی جریدہ‘‘ میں بالخصوص اردو زبان و ادب کے درجِ ذیل موضوعات پر مقالات شائع کیے جاتے ہیں۔ تحقیق: لسانیات، تدوین متن ، تحقیق متن کے موضوعات ، علمی و تنقیدی مباحث ، مطالعہ ادب،تخلیقی ادب کے تنقیدی و تجزیاتی مباحث اور مطالعہ کتب۔
٭ مقالہ میں استعمال ہونے والے تمام حوالہ جات و حواشی کی نمبر ترتیب ایک ہی ہوگی اور مقالہ کے آخر میں حوالہ جات و حواشی درج ذیل طریقے سے دیئے جائیں گے۔
Descriptive Catalogue of Qaid-e-Azam papers:F.262/100
: ح۔ انٹر نیٹ، آن لائن دستاویزات کا حوالہ
http://hin.minoh.osaka-u.ac.jp/urdumetresample/urdu0527.html(مورخہ:۱۹؍جولائی ۲۰۱۱ئ:بوقت ۲۴:۸،رات)
٭ مندرجات کی تمام تر ذمہ داری محققین پر ہوگی۔
(tjurdu@gcwus.edu.pk) ٭ مقالات’’ تحقیقی جریدہ ‘‘ کی ای میل
Dr.Sohail Abbas, Tokyo University of Foreign Studies, Japan.
Call for Papers
Basic information about the Papers.
The specialty of Tahqeeqi Jareeda is to present articles in the different categories of Urdu language and literature as well as other languages. Articles excluding these categories will not be considered.
Research (Textual, Subjective, Biographical) In this category it is necessary that the article must cover textual, Subjective, biographical research about classical era. The classical forms of Urdu literature and related documents, antiques and manuscripts are also parts of this category.
Discussions (Intellectual, Critical) Articles in this category should be about the intellectual and critical discussion like modern western theories of criticism, classical and modern thoughts, theories of eastern criticism, the evolution and development of Urdu criticism and related texts, different arts relating literature and languages & literature of other local languages etc. The discussions in said category should be related to the Urdu as well as other local languages and literatures
Poetry (Research and Analysis) In this category articles covering different genres of Urdu poetry like Nazm, Ghazal, Qasida, Marsia and others are treated. The different shades like evolution, philosophical perspective, contemporary issues and objective studies based on related texts of these genres are welcomed.
Language and Linguistics Linguistics research (old and new) in Urdu and contemporary linguistic discussions are part of this category. However, modern linguistic discussions must be connected to the Urdu language or other local languages.
Iqbal Studies Research articles about Iqbal’s prose, poetry, life and services are included.
Research/Criticism Research and Criticism as a subject are parts of this category. Research about classical Urdu literature, classical and modern discussions of criticism, related documents and manuscripts are also parts of this category.
Urdu Fiction (Research and Analysis) Articles about Urdu fiction (classical and modern) are included in this category. This is a broad category and has distinguished identity status in the journal. Research based studies of classical Urdu Myths, Novel, Short story, Drama and Inshaia are considered in this category.
Non-Fictional Urdu Prose (Research and Analysis) This category entertains critical and analytical study of non-fictional Urdu prose like Letters, Essays, Autobiographies, Biographies, Columns and Reportages etc.
Translations (Research and Analysis) This category is for the articles discussing art of translation or research in this field. Critical and analytical studies of translated works in Urdu from different languages are also included.
Note: Please keep in mind these categories before sending your research articles for Tahqeeqi Jareeda. For more information read the guidelines.
Download
ISSN #
Author
Issue Name
Sr.#
Date
2521-8204
Jan -June (2018)
ڈاکٹرسعادت سعید
سر سید احمد خان کی علمی عطا اور ہمارا عصری شعور
01
2521-8204
Jan -June (2018)
پروفیسرڈاکٹرعطش درانی
موتی مصنف: البیرونی/اردو ترجمہ و حواشی
02
2521-8204
Jan -June (2018)
ڈاکٹرمحمد اشرف کمال
اردوکی لسانیاتی تشکیل میں جان گلکرسٹ کا کردار
03
2521-8204
Jan -June (2018)
پروفیسرڈاکٹرنزہت عباسی
اردو کا پہلا افسانہ ۔ ایک جائزہ
04
2521-8204
Jan -June (2018)
ڈاکٹرعاصمہ غلام رسول
جدید پنجابی شاعری میں عزم و ہمت
05
2521-8204
Jan -June (2018)
شائستہ مشتاق ؍ڈاکٹر محمد آصف اعوان
طاہرہ کی غزل کے چند منتخب تراجم
06
2521-8204
Jan -June (2018)
بینش فاطمہ
اقبال کے نظامِ فکر میں اعلیٰ اقدار کی عکاسی: ایک جائزہ
07
2521-8204
Jan -June (2018)
محمد لقمان/ ڈاکٹر محمد ارشد اویسی
اکبر اور اقبال کا فلسفۂ زندگی
08
2521-8204
Jan -June (2018)
احمد عبداللہ / ڈاکٹر غلام عباس گوندل
مذہب اور فنونِ لطیفہ
09
2521-8204
Jan -June (2018)
ڈاکٹر نازیہ ملک
بشیر سیفی کی ہائیکو نگاری
10
2521-8204
Jan -June (2018)
بابر حسین
فطرت نگاری حقیقت نگاری کی توسیع
11
2521-8204
Jan -June (2018)
پروفیسرڈاکٹر سیداشفاق بخاری
اماں سین
12
2521-8204
Jan -June (2018)
ڈاکٹر محمود الحسن
اُردو ناول کے فنی ارتقا میں اولین ناول نگاروں کا حصہ