نسائی مشاعرہ

جی سی ویمن یونیورسٹی  سیالکوٹ میں  اردو شعرو ادب Ú©ÛŒ ترویج Ú©Û’ لیے Û±Û¶ نومبر ۲۰۲۲ء بروز پیر  سیالکوٹ Ú©Û’ پہلے “نسائی مشاعرے “کا انعقاد کیا گیا،جس  کی صدارت دورِ حاضر Ú©ÛŒ معروف شاعرہ محترمہ حمیدہ شاہین صاحبہ Ù†Û’ کی۔مشاعرے Ú©ÛŒ مہمانِ خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر صاحبہ تھیں۔مشاعرےکی نظامت  کے فرائض ڈاکٹر شگفتہ فردوس  ڈائریکٹر سٹوڈنٹ آفیئرز  اور مس سحر مبین انچارج مجلس مشاعرہ Ù†Û’ انجام دیے۔مشاعرے کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک  ،نعت ِ رسول ِمقبولؐ   اور کلامِ اقبال سے کیا گیا۔سیالکوٹ میں علمی Ùˆ ادبی سرگرمیوں Ú©Û’ فروغ میں جسی ویمن یونیورسٹی Ù†Û’ ہمیشہ سے اپنی رایت Ú©Ùˆ برقرار رکھتے ہوئے اس بار ” نسائی مشاعرہ” منعقد کروایا جس Ú©ÛŒ ابتدا یونیورسٹی Ú©ÛŒ ہونہار طالبہ ØŒ حدید فاطمہ Ù†Û’ اپنے شعری کلام سے Ú©ÛŒ اور خوب دادو تحسین حاصل کی۔ دیگر شاعرات میں شاز ملک،ڈاکٹر فوزیہ سحر نر کس نور، فرحانہ عنبر  ،تسلیم اکرام اور شامل تھیں Û” مقامی شاعرات   میں ڈاکٹر سبینہ اویس، ڈاکٹر عطیہ خالد، صباحت عروج ،عاصمہ فراز،فریحہ باجوہ، شبنم شاہین،حنا شہزادی،کویتا غزل مہرہ اور یاسمین کنول Ù†Û’ اپنا کلام سنایا۔ وائس چانسلر صاحبہ کا ہمیشہ یہ عزم رہا ہے کہ ادارے اور معاشرے میں علم Ùˆ ادبی سرگرمیوں Ú©Ùˆ فروغ دیا  جائے تاکہ طالبات Ú©Ùˆ اپنی صلاحیتوں Ú©Ùˆ نکھارنے کے  بہترین مواقع  میسر آئیں،یہ مشاعرہ اسی عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے جس کا انعقاد مجلسِ شعرو ادب ØŒ ڈائریکٹر سٹوڈنٹ آفیئرز    اور شعبہ اردو Ú©Û’ باہمی اشتراک اور مضبوط وسیلہ فاونڈیشن Ú©Û’ تعاون سے عمل میں آیا۔

 

تصاویر کے لیے یہاں کلک کریں۔