TAHQEEQI JAREEDA

ISSN 2521-8204

حرفِ آغاز

"تحقیقی جریدہ” کا تیسرا شمارہ پیش خدمت ہے۔
پوری دنیا ایک گلوبل ویلج بن چکی ہے ۔جدید ذرائع ابلاغ نےاگرچہ علم کے حصول کے ذرائع آسان سے آسان بنا دیئے ہیں لیکن کتاب اور استاد کی اہمیت اپنی جگہ برقرار ہے ۔کمپیوٹر ،لیپ ٹاپ اور ملٹی میڈ یا سےاطلاعات کی فراہمی تو ہو سکتی ہے لیکن کتاب صرف اطلاع ہی فراہم نہیں کرتی اس سے آگے بڑھ کر کردارسازی کاکام بھی کرتی ہے۔استاد کتاب کے مضمون کو آسان سے آسان بنا کر طالبات کو زندگی گزارنے کے مراحل سے واقف کراتا ہےجو فرد کے ساتھ ساتھ اجتماعی شعور کے ارتقاءکے لیے ضروری ہیں اس لیے کتاب کے ساتھ ساتھ درس وتدریس کے شعبے میں استاد کی اہمیت بھی اپنی جگہ مسلمہ ہے۔ معلمی ایک پیغمبرانہ پیشہ ہے جو حلیمی ،بردباری اور انکساری کا تقاضہ کرتی ہے۔ہمارے ماضی کے اساتذہ میں یہ تمام صفات موجود تھیں لیکن کیا موجودہ دور کے اساتذہ کی اکثریت ان صفات کا دعوی کر سکتی ہے/ ہمارے تدریسی شعبے خصوصا جامعات میں اکثر اساتذہ کا رویہ متکبرانہ ہے کہ طالبات ان سے بےزار ہو جاتی ہیں ۔تدریس کی بات چھوڑیں کہ اساتذہ کی اکثریت کس ذوق شوق سے پڑھاتی ہے اس کا حال تو طالبات ہی جانتی ہیں اور یقینا جانتی ہیں کیوں کہ ان سے زیادہ کوئی استاد کا جج نہیں ہو سکتا ،طالبہ سمجھتی ہے کہ کو ن سا استاد کتنی لگن سے پڑھا رہا ہے اور کون سااستاد وقت گزاری کر رہا ہے
جامعات میں اب مقالہ نگاری کا کام بھی شروع ہو چکاہے۔ مقالہ نگاروں کو سب سے زیادہ شکایت اپنے مقالے کے نگران سے ہوتی ہے کہ وہ ان کو وقت نہیں دیتے جس سے ایک طرف تو مقالہ زچ ہوتا ہے اور دوسری طرف تاخیر کے ساتھ ساتھ مقالہ غیر معیاری بھی ہوجاتاہے ۔یہ ایک اہم مسلہ ہے جس پر مقالات کے نگرانوں کی توجہ کی ضرورت ہے
ہماری کوشش ہو گی کہ ہر شمارہ وقت پر شائع ہو اور ایچ۔ای۔سی کے مقررہ معیار اور طریقہ کار کی پابندی کی جائے۔
’’تحقیقی جریدہ‘‘کا ہر شمارہ یونیورسٹی کی ویبپر بھی موجود ہو گا۔
"www.gcwus.edu.pk”

 



مقالہ نگاروں کے لیے ہدایات


٭ ’’تحقیقی جریدہ‘‘تحقیقی و تنقیدی مجلہ ہے جس میں اردو زبان و ادب کے حوالے سے غیر مطبوعہ مقالات  ایچ ای سی  کے طے کر دہ ضوابط کے مطابق شائع کیے جاتے ہیں۔
٭ تمام مقالات اشاعت سے قبل پیئررویو کے لیے مختلف ماہرین کو بھیجے جاتے ہیں جن کی منظوری کے بعد مقالات ’’تحقیقی جریدہ‘‘ میں شائع کیے جاتے ہیں۔
٭ مقالہ ارسال کرتے ہوئے درج ذیل اصولوں کو ملحوظ رکھاجائے جو کہ آج کی ترقی یافتہ علمی دنیا میں بالعموم رائج ہیں ۔ مقالہ ایم ایس۔ورڈ  فارمیٹ            میں اےفور جسامت کے کاغذ پر ایک ہی جانب کمپوز کروا کر بھیجا جائے۔ جس کے متن کا مسطر  (پانچ بائے سات)  انچ میں رکھا جائے۔  حروف جمیل نوری نستعلیق میں ہوں جن کی جسامت’ 13‘ پوائنٹ ہو۔ 
 مقالے کے ساتھ انگریزی زبان میں اس کا خلاصہ(ابسٹریکٹ)   (تقریباً ۱۰۰ الفاظ) ، عنوان اور اس کا انڈیکس بھی شامل کیا جائے۔ مقالے کی  سی ڈی بھی ساتھ ارسال فرمائیں۔ یعنی مقالے کی ’’ہارڈ‘‘ اور ’’سوفٹ‘‘کاپی دونوں ارسال کی جائیں۔
٭ مقالے کے عنوان کا انگریزی ترجمہ، مقالہ نگار کے نام کے انگریزی ہجے اور موجودہ عہدہ نیز مکمل پتہ بھی درج کیا جائے۔
٭ ’’تحقیقی جریدہ‘‘ میں بالخصوص اردو زبان و ادب کے درجِ ذیل موضوعات پر مقالات شائع کیے جاتے ہیں۔ تحقیق: لسانیات، تدوین متن ، تحقیق متن کے موضوعات ، علمی و تنقیدی مباحث ، مطالعہ ادب،تخلیقی ادب کے تنقیدی و تجزیاتی مباحث اور مطالعہ کتب۔
٭ مقالہ میں استعمال ہونے والے تمام حوالہ جات و حواشی کی نمبر ترتیب ایک ہی ہوگی اور مقالہ کے آخر میں حوالہ جات و حواشی درج ذیل طریقے سے دیئے جائیں گے۔

: ا۔ مطبوعہ کتب کا حوالہ

سلیم اخٹر، ڈاکٹر ” تنقیدی اصطلاحات: تو ضیحی لغت”، لاہور سنگ میل پبلی کیشنز، 2011ء، ص 119

: ب۔ مطبوعہ مقالات کاحوالہ

گوپی چند نارنگ ڈاکٹر، ” مابعد نو آبادیات” مشمولہ "سیپ کراچی”، مدیر نسیم درانی، ص 182

: ج۔ مجلہ، جریدہ یا رسالہ میں شامل مقالہ کاحوالہ

تبسم کاشمیری، ڈاکٹر، ’’آزاد عالم دیوانگی‘‘ مشمولہ ’’تخلیقی ادب‘‘ شمارہ: ۷ جون ۲۰۱۰ئ۔ مدیر ڈاکٹر روبینہ شہناز۔ ڈاکٹر شفیق انجم ، نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد ،ص۱۲

: د۔ ترجمہ کا حوالہ

فرانز فینن، "افتادگانِ خاک”، ترجمہ محمد پرویز/ سجاد باقر رضوی، لاہور، نگارشات 1969ء، ص 35

: ہ۔ اخبارکی کسی تحریر کاحوالہ

انور سدید، ڈاکٹر ’’شہزاد احمد کی یاد میں‘‘ روزنامہ ’’نوائے وقت‘‘ راولپنڈی، ۲۱۔ اگست ۲۰۱۳

: و۔مکتوب کا حوالہ

مکتوب ظہور احمد اعوان بنام نذیر تبسم مورخہ۱۱۔ اگست ۲۰۰۷ء مشمولہ ’’ابن بطوطہ کے خطوط‘‘ لاہور، الوقار پبلی کیشنز، ۲۰۰۸ء ص۲۹۷

: ز۔ ریکارڈ یا ذخیرے کا حوالہ

Descriptive Catalogue of Qaid-e-Azam papers:F.262/100

: ح۔ انٹر نیٹ، آن لائن دستاویزات کا حوالہ

http://hin.minoh.osaka-u.ac.jp/urdumetresample/urdu0527.html(مورخہ:۱۹؍جولائی ۲۰۱۱ئ:بوقت ۲۴:۸،رات)
٭ مندرجات کی تمام تر ذمہ داری محققین پر ہوگی۔
([email protected])  ٭ مقالات’’ تحقیقی جریدہ ‘‘ کی ای میل 

  پر بھی بھیجے جا سکتے ہیں۔

EDITORIAL / ADVISORY BOARD

  • Patron –in- Chief:Prof.Dr.FarhatSaleemi, Vice Chancellor
  • Parton:Prof. Dr. Hafiz Khalil Ahmad (In-charge Dean Arts & Social Sciences)
  • Editor: Dr.Muhammad Afzal Butt, (ChairpersonDepartment of Urdu.)
  • Coordinators: Dr. Sabina AwaisAwan/ Dr.ShaguftaFirdous

Advisory Board: (National)

  • Prof.Dr.TahseenFaraqi, Director Majilas-e-TarqiyaAdab, Lahore
  • Prof.Dr. Anwar Ahmad, BahauddinZakariya University, Multan.
  • Prof.Dr.RasheedAmjad, Ex-Dean Language & Literature International Islamic University, Islamabad.
  • Prof.Dr. Muhammad Yousafkhushk, Dean Social Sciences, Shah Abdul Latif University, Khairpur (Sindh).
  • Prof.Dr.Tanzeem-Ul-Firdous, Head Urdu Department, Karachi University, Karachi.
  • Dr.Nasir Abbas Nayer, D.G Urdu Science Board, Lahore.
  • Prof.Dr.RubinaShahnaz, Head Urdu Department, National University of Modern Languages, Islamabad.

Advisory Board (International)

  • Prof.Dr. Ibrahim Muhammad Ibrahim, Chairman Urdu Department, Al Azhar University, Egypt.
  • Prof.Dr. Khalil Tauq Aar, Chairperson Urdu Department, Ankara University, Istanbul, Turkey.
  • Prof.Dr.Khawaja Muhammad Ekram-ud-din, Jawaharlal Nehru University, New Delhi, India.
  • Prof. So Yamane Yasir, Department of Area Studies, Osaka University, Japan.
  • Dr. Muhammad Q. Marsi, Chairperson Urdu Department, Tehran University, Iran.
  • Prof.Dr. Zhou Yuan, Head Urdu Department, Beijing Foreign Studies University, China.
  • Dr.Sohail Abbas, Tokyo University of Foreign Studies, Japan.


Call for Papers

Basic information about the Papers.
The specialty of Tahqeeqi Jareeda is to present articles in the different categories of Urdu language and literature as well as other languages. Articles excluding these categories will not be considered.

  1. Research (Textual, Subjective, Biographical) In this category it is necessary that the article must cover textual, Subjective, biographical research about classical era. The classical forms of Urdu literature and related documents, antiques and manuscripts are also parts of this category.
  2. Discussions (Intellectual, Critical) Articles in this category should be about the intellectual and critical discussion like modern western theories of criticism, classical and modern thoughts, theories of eastern criticism, the evolution and development of Urdu criticism and related texts, different arts relating literature and languages & literature of other local languages etc. The discussions in said category should be related to the Urdu as well as other local languages and literatures
  3. Poetry (Research and Analysis) In this category articles covering different genres of Urdu poetry like Nazm, Ghazal, Qasida, Marsia and others are treated. The different shades like evolution, philosophical perspective, contemporary issues and objective studies based on related texts of these genres are welcomed.
  4. Language and Linguistics Linguistics research (old and new) in Urdu and contemporary linguistic discussions are part of this category. However, modern linguistic discussions must be connected to the Urdu language or other local languages.
  5. Iqbal Studies Research articles about Iqbal’s prose, poetry, life and services are included.
  6. Research/Criticism Research and Criticism as a subject are parts of this category. Research about classical Urdu literature, classical and modern discussions of criticism, related documents and manuscripts are also parts of this category.
  7. Urdu Fiction (Research and Analysis) Articles about Urdu fiction (classical and modern) are included in this category. This is a broad category and has distinguished identity status in the journal. Research based studies of classical Urdu Myths, Novel, Short story, Drama and Inshaia are considered in this category.
  8. Non-Fictional Urdu Prose (Research and Analysis) This category entertains critical and analytical study of non-fictional Urdu prose like Letters, Essays, Autobiographies, Biographies, Columns and Reportages etc.
  9. Translations (Research and Analysis) This category is for the articles discussing art of translation or research in this field. Critical and analytical studies of translated works in Urdu from different languages are also included.

Note: Please keep in mind these categories before sending your research articles for Tahqeeqi Jareeda. For more information read the guidelines.


DownloadISSN #AuthorIssue NameSr.#Date
2521-8204Jan -June (2018)ڈاکٹرسعادت سعیدسر سید احمد خان کی علمی عطا اور ہمارا عصری شعور01
2521-8204Jan -June (2018)پروفیسرڈاکٹرعطش درانیموتی مصنف: البیرونی/اردو ترجمہ و حواشی02
2521-8204Jan -June (2018)ڈاکٹرمحمد اشرف کمالاردوکی لسانیاتی تشکیل میں جان گلکرسٹ کا کردار03
2521-8204Jan -June (2018)پروفیسرڈاکٹرنزہت عباسیاردو کا پہلا افسانہ ۔ ایک جائزہ04
2521-8204Jan -June (2018)ڈاکٹرعاصمہ غلام رسولجدید پنجابی شاعری میں عزم و ہمت05
2521-8204Jan -June (2018)شائستہ مشتاق ؍ڈاکٹر محمد آصف اعوانطاہرہ کی غزل کے چند منتخب تراجم06
2521-8204Jan -June (2018)بینش فاطمہاقبال کے نظامِ فکر میں اعلیٰ اقدار کی عکاسی: ایک جائزہ07
2521-8204Jan -June (2018)محمد لقمان/ ڈاکٹر محمد ارشد اویسیاکبر اور اقبال کا فلسفۂ زندگی08
2521-8204Jan -June (2018)احمد عبداللہ / ڈاکٹر غلام عباس گوندلمذہب اور فنونِ لطیفہ09
2521-8204Jan -June (2018)ڈاکٹر نازیہ ملکبشیر سیفی کی ہائیکو نگاری10
2521-8204Jan -June (2018)بابر حسینفطرت نگاری حقیقت نگاری کی توسیع11
2521-8204Jan -June (2018)پروفیسرڈاکٹر سیداشفاق بخاریاماں سین12
2521-8204Jan -June (2018)ڈاکٹر محمود الحسناُردو ناول کے فنی ارتقا میں اولین ناول نگاروں کا حصہ13
2521-8204Jan -June (2018)ڈاکٹر شبنم نیازتدوین گلزار نسیم از رشید حسن خان14
2521-8204Jan -June (2018)عثمان غنیانقلاب اور انقلابی ادب: اجمالی جائزہ15
2521-8204Jan -June (2018)ڈاکٹرمحمد افضال بٹعلامتی تحریک اور ادبیات: ایک جائزہ16


CONTACT US

Sr#ContentDetails
01AddressDepartment of Urdu, GC Women University, Sialkot
02Phone No052-9250137-192-138
03Cell Phone No0301-6332211
03PriceRs:/- 500
04Email[email protected]