ہمارا مقصد

ہمارا مقصد

ہمارا نصب العین مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر ہنر مند خواتین کی افرادی قوت کو قائم کرنا ہے۔ تا کہ مملکتِ خداد اد میں ایک محب الوطن ، ترقی یافتہ متحمل اور روادار معاشرہ پروان چڑھ سکے۔