معیار بہتر بنانے کے گروہ کا مقصد

معیار بہتر بنانے کے گروہ کا مقصد گورنمنٹ کالج خواتین یونی ورسٹی کو بین الا قوامی جامعات کی صف میں شامل کرنا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے جامعہ ہذا میں معیار بہتر بنانے کا مرکز، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی مقررہ کردہ قواعد و ضوابط کی روشنی میں کام کرے گا کہ جامعہ ہذا کے تمام شعبہ جات میں دی جانے والی تعلیم کے معیار کو وقتاََ فوقتاََ قریب سے دیکھ سکے۔مزید برآں ان کی نگرانی کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے تا کہ ہم عصرِ حا ضر میں دی جا نے والی تعلیم و تحقیق کے معیا ر سے ہم آہنگ ہو سکیں۔

(English) 04

(English) 04

(English) Categories

(English) 05

(English) 05
(English)